134۔ عذر

اِحْذَرْ كُلِّ عَمَلٍ إِذَا سُئِلَ عَنْهُ صَاحِبُهُ اسْتَحْيَا مِنْهُ وَاَنْكَرَهُ۔ (خط ۶۹) ہر اس عمل سے بچو کہ جب اس کے مرتکب ہونے والے سے جواب طلب کیا جائے تو وہ خود بھی اسے برا قرار دے یا اسے معذرت کی ضرورت پڑے۔ غلط کیا ہے اور صحیح کیا ہے اس کی پہچان کے لیے … 134۔ عذر پڑھنا جاری رکھیں